سوره ق

سورة ق — درباره سوره
مکه ۴۵ آیه ۳۷۳ کلمه ترتیب نزول ۳۴ جزء ۲۶ صفحه ۵۱۸–۵۲۰ سال نزول ۵ بعثت

نام‌های دیگر: قاف

لِلْمُتّقِينالْعَذَابنَفْسالْجَنّةأَنْتأَعْلَمالْمَوْتمَزِيدعَتِيدقَبْلَهُمحَفِيظخَلَقْنَاشَهِيدجَاءَهُمقَوْمالسّمَاءهَلبِالْحَقنَحْنيَوْمالْأَرْضقَالبَعِيدلَدَيأَصْحَابيَقُولُونلِكُلجَاءَتالْخُرُوجمُنِيبوَعِيدقَرِينُهاللّهرَبّكفَقَالالسّمَاوَاتكَذّبُوافِرْعَوْنالْيَوْمكَذٰلِك

معرفی سوره ق (تفسیر نمونه)
اين سوره در مکه نازل شده ، و داراى ۴۵ آيه است محتواى سوره «ق » محور بحثهاى اين سوره مساءله «معاد» است و تقريبا تمام آيات بر همين محور دور مى زند، و مسائل ديگر در آن شکل جنبى دارد. در مسائل مربوط به معاد انگشت روى امور زير مى گذارد. ۱ - انکار و تعجب کافران از مساءله معاد (معاد جسمانى ). ۲ - استدلال بر مساءله معاد از طريق توجه به نظام آفرينش ، و مخصوصا احياى زمينهاى مرده به وسيله نزول باران . ۳ - استدلال بر مساءله معاد از طريق توجه به خلقت نخستين . ۴ - اشاره به مساءله ثبت اعمال و اقوال براى يوم الحساب . ۵ - مسائل مربوط به مرگ و انتقال از اين جهان به سراى ديگرى . ۶ - گوشه اى از حوادث روز قيامت و اوصاف بهشت و دوزخ . ۷ - اشاره به حوادث تکان دهنده پايان جهان که سر آغازى است بر جهان ديگر. در اين ميان اشاراتى کوتاه و مؤ ثر به وضع اقوام طغيانگر پيشين و سرنوشت دردناک و شوم آنها (مانند قوم فرعون ، و عاد، و لوط، و شعيب ، و تبع ) و نيز دستوراتى براى توجه به خدا و ذکر او به پيامبر اسلام (صلى اللّه عليه و آله ) داده شده است . و اشاره کوتاهى به عظمت قرآن در آغاز و پايان سوره به چشم مى خورد. فضيلت تلاوت سوره «ق » از روايات اسلامى استفاده مى شود که پيامبر (صلى اللّه عليه و آله ) اهميت فراوانى براى اين سوره قائل بود، تا آنجا که هر روز جمعه آن را در خطبه نماز جمعه قرائت مى فرمود. در حديث ديگرى آمده است که در هر روز «عيد» و «جمعه » آن را تلاوت مى فرمود. اين به خاطر آن است که روز جمعه و عيد روز بيدارى و آگاهى انسانها، روز بازگشت به فطرت نخستين ، و روز توجه به خدا و يوم الحساب است ، و از آنجا که آيات اين سوره به نحو بسيار مؤ ثرى مساءله معاد و مرگ و حوادث قيامت را بازگو مى کند و تفکر در آن تاءثير عميقى در بيدارى و تربيت انسانها دارد، مورد توجه خاص آن حضرت قرار داشت . در حديثى از پيغمبر اکرم (صلى اللّه عليه و آله ) چنين نقل شده : من قراء سورة «ق » هون الله عليه تارات الموت و سکراته : «کسى که سوره ((ق » را بخواند خداوند مشکلات و سکرات مرگ را بر او آسان مى سازد. و نيز در حديثى از امام باقر (عليه السلام ) آمده است : من ادمن فى فرائضه و نوافله سورة ق وسع الله فى رزقه ، و اعطاه کتابه بيمينه و حاسبه حسابا يسيرا: «کسى که پيوسته در نمازهاى فريضه و نافله سوره ق را بخواند خداوند روزى او را گسترده مى کند، و نامه اعمالش را به دست راستش مى دهد، و حساب او را در قيامت آسان مى سازد». نياز به ياد آورى ندارد که اينهمه افتخار و فضيلت تنها با خواندن الفاظ حاصل نمى شود، بلکه خواندن الفاظ سر آغازى است براى بيدارى انديشه ها و آن نيز وسيله اى است براى عمل صالح و هماهنگى با محتواى سوره .

تفسیر نمونه، جلد ۲۲، صفحه ۲۲۲

تفسیر سوره ق

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ ١

۱. قۤ۔ اس قرآن کی قسم جو بڑا شان والا ہے

بَلْ عَجِبُوا أَن جَاءَهُم مُّنذِرٌ مِّنْهُمْ فَقَالَ الْكَافِرُونَ هَٰذَا شَيْءٌ عَجِيبٌ ٢

۲. بلکہ وہ تعجب کرتے ہیں کہ ان کے پاس انہیں میں سے ایک ڈرانے والا آیا پس کافرو ں نے کہا کہ یہ تو ایک عجیب بات ہے

أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَٰلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ ٣

۳. کیا جب ہم مرجائیں گے اورمٹی ہو جائیں گے یہ دوبارہ زندگی بعید از قیاس ہے

قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ وَعِندَنَا كِتَابٌ حَفِيظٌ ٤

۴. ہمیں معلوم ہے جو زمین ان میں سے کم کرتی ہے اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جس میں سب کھچ محفوظ ہے

بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ فَهُمْ فِي أَمْرٍ مَّرِيجٍ ٥

۵. بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا جب کہ وہ ان کے پاس آیا پس وہ ایک الجھی ہوئی بات میں پڑے ہوئے ہیں

أَفَلَمْ يَنظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِن فُرُوجٍ ٦

۶. پس کیا انہوں نے غور سے اپنے اوپر آسمان کو نہیں دیکھا کہ ہم نے کس طرح اسے بنایا اور آراستہ کیا ہے اور اس میں کوئی بھی شگاف نہیں

وَالْأَرْضَ مَدَدْنَاهَا وَأَلْقَيْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ وَأَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِيجٍ ٧

۷. اور ہم نے زمین کو بچھا دیا اوراس میں مضبوط ڈال دیے اور اس میں ہر قسم کی خوشنما چیزیں اگائیں

تَبْصِرَةً وَذِكْرَىٰ لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِيبٍ ٨

۸. ہر رجوع کرے والے بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت ہے

وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُّبَارَكًا فَأَنبَتْنَا بِهِ جَنَّاتٍ وَحَبَّ الْحَصِيدِ ٩

۹. اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا پھر ہم پھر ہم نے اس کے ذریعے سے باغ اگائے اور اناج جن کے کھیت کاٹے جاتے ہیں

وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ ١٠

۱۰. او رلمبی لمبی کھجوریں جن کے خوشے تہہ بہ تہہ ہیں

رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ وَأَحْيَيْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا كَذَٰلِكَ الْخُرُوجُ ١١

۱۱. بندوں کے لیے روزی اورہم نے اس سے ایک مردہ بستی کو زندہ کیا دوبارہ نکلنا اس طرح ہے

كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ ١٢

۱۲. ان سے پہلے قوم نوح اور کنوئیں والوں نے اور قوم ثمود نے جھٹلایا

وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ ١٣

۱۳. اور قوم عاد اور فرعون اور قوم لوط نے

وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ وَقَوْمُ تُبَّعٍ كُلٌّ كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ وَعِيدِ ١٤

۱۴. اور بن والو ں اور قوم تبعّ نے ہر ایک نےرسولوں کو جھٹلایا تو ہمارا وعدہ عذاب ثابت ہوا

أَفَعَيِينَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ بَلْ هُمْ فِي لَبْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِيدٍ ١٥

۱۵. کی ہم پہلی بار پیدا کرنے میں تھک گئے ہیں (نہیں) بلکہ وہ از سرِ نو پیدا کرنے کے متعلق شک میں ہیں

وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ ١٦

۱۶. اور بے شک ہم نے انسان کو پیدا کیا اور ہم جانتے ہیں جو وسوسہ اس کے دل میں گزرتا ہے اور ہم اس سے اس کی رگ گلو سے بھی زیادہ قریب ہیں

إِذْ يَتَلَقَّى الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ قَعِيدٌ ١٧

۱۷. جب کہ ضبط کرنے والے دایں اوربائیں بیٹھیں ہوئے ضبط کرتے جاتے ہیں

مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ١٨

۱۸. وہ منہ سے کوئی بات نہیں نکالتا مگراس کے پاس ایک ہوشیار محافظ ہوتا ہے

وَجَاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ ١٩

۱۹. اور موت کی بے ہوشی تو ضرور آ کر رہے گی یہی ہے وہ جس سے تو گریز کرتا تھا

وَنُفِخَ فِي الصُّورِ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْوَعِيدِ ٢٠

۲۰. اور صور میں پھونکا جائے گا وعدہ عذاب کا دن یہی ہے

وَجَاءَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ٢١

۲۱. اور ہر ایک شخص آئے گا اس کے ساتھ ایک ہانکنے والا اورایک گواہی دینے والا ہوگا

لَّقَدْ كُنتَ فِي غَفْلَةٍ مِّنْ هَٰذَا فَكَشَفْنَا عَنكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ ٢٢

۲۲. بے شک تو تو اس دن سے غفلت میں رہا پس ہم نے تجھ سے تیرا پردہ دور کر دیا پس تیری نگاہ آج بڑی تیز ہے

وَقَالَ قَرِينُهُ هَٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيدٌ ٢٣

۲۳. اور اس کا ساتھی کہے گا یہ ہے جو میرے پاس تیار ہے (حکم ہوگ)

أَلْقِيَا فِي جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِيدٍ ٢٤

۲۴. تم دونوں ہر کافر سرکش کو دوزخ میں ڈال دو

مَّنَّاعٍ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُّرِيبٍ ٢٥

۲۵. جو نیکی سےروکنے والا حد سےبڑھنے والا شک کرنے والا ہے

الَّذِي جَعَلَ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ فَأَلْقِيَاهُ فِي الْعَذَابِ الشَّدِيدِ ٢٦

۲۶. جس نے الله کے ساتھ کوئی دوسرا معبود ٹھیرایا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو

قَالَ قَرِينُهُ رَبَّنَا مَا أَطْغَيْتُهُ وَلَٰكِن كَانَ فِي ضَلَالٍ بَعِيدٍ ٢٧

۲۷. اس کا ہم نشین کہے گا اے ہمارے رب میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا بلکہ وہ خود ہی بڑی گمراہی میں پڑا ہوا تھا

قَالَ لَا تَخْتَصِمُوا لَدَيَّ وَقَدْ قَدَّمْتُ إِلَيْكُم بِالْوَعِيدِ ٢٨

۲۸. فرمائے گا تم میرے پاس مت جھگڑو اور میں تو پہلے تمہاری طرف اپنے عذاب کا وعدہ بھیج چکا تھا

مَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ ٢٩

۲۹. میرے ہاں کی بات بدلی نہیں جاتی اور نہ ہی بندو ں کے لیے ظالم ہوں

يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَأْتِ وَتَقُولُ هَلْ مِن مَّزِيدٍ ٣٠

۳۰. جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر چکی اوروہ کہے گی کیا کچھ اوربھی ہے

وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ غَيْرَ بَعِيدٍ ٣١

۳۱. اوربہشت پرہیزگاروں کے لیے قریب لائی جائے گی کہ کچھ فاصلہ نہ ہوگا

هَٰذَا مَا تُوعَدُونَ لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ ٣٢

۳۲. یہی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا ہر رجوع کرنے والے اور حفاظت کرنے والے کے لیے

مَّنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُّنِيبٍ ٣٣

۳۳. جو کوئی الله سے بن دیکھے ڈرا اور رجوع کرنے والا دل لے کر آیا

ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ ٣٤

۳۴. اس میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ ہمیشہ رہنے کا دن یہی ہے

لَهُم مَّا يَشَاءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ ٣٥

۳۵. انہیں جو کچھ وہ چاہیں گے وہاں ملے گا اور ہمارے پاس اوربھی زیادہ ہے

وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ هُمْ أَشَدُّ مِنْهُم بَطْشًا فَنَقَّبُوا فِي الْبِلَادِ هَلْ مِن مَّحِيصٍ ٣٦

۳۶. اور ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دیں جو قوت میں ان سے بڑھ کر تھیں پھر (عذاب کے وقت) شہرو ں میں دوڑتے پھرنے لگے کہ کوئی پناہ کی جگہ بھی ہے

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ ٣٧

۳۷. بے شک اس میں شخص کے لیے بڑی عبرت ہے جس کے پاس (فہیم) دل ہو یا وہ متوجہ ہو کر (بات کی طرف) کان ہی لگا دیتا ہو

وَلَقَدْ خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَمَا مَسَّنَا مِن لُّغُوبٍ ٣٨

۳۸. اور بے شک ہم نےآسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اورجو کچھ ان کے درمیان میں ہے چھ دن میں اور ہمیں کچھ بھی تکان نہ ہوئی

فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ ٣٩

۳۹. پس ان باتوں پر صبر کر جو وہ کہتے ہیں اور اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ دن نکلنے سے پہلے اور دن چھپنے سے پہلے

وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ ٤٠

۴۰. اورکچھ رات میں بھی اس کی تسبیح کر اور نماز کے بعد بھی

وَاسْتَمِعْ يَوْمَ يُنَادِ الْمُنَادِ مِن مَّكَانٍ قَرِيبٍ ٤١

۴۱. اور توجہ سے سنیئے جس دن پکارنے والا پاس سے پکارے گا

يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ذَٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ ٤٢

۴۲. جس دن وہ ایک چیخ کو بخوبی سنیں گے یہ دن قبروں سے نکلنے کا ہوگا

إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا الْمَصِيرُ ٤٣

۴۳. بے شک ہم ہی زندہ کرتے اورمارتے ہیں اورہماری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

يَوْمَ تَشَقَّقُ الْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌ ٤٤

۴۴. جس دن ان پر سے زمین پھٹ جائے گی لوگ دوڑتے ہوئے نکل آئيں گے یہ لوگو ں کا جمع کرنا ہمیں بہت آسان ہے

نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ وَمَا أَنتَ عَلَيْهِم بِجَبَّارٍ فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَن يَخَافُ وَعِيدِ ٤٥

۴۵. ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ کہتے ہیں اور آپ ا ن پر کچھ زبردستی کرنے والے نہیں پھر آپ قرآن سے اس کو نصیحت کیجیئے جو میرے عذاب سے ڈرتا ہو